Mout-wa-qabr-ka-bayan
Mout-wa-Qabr-ka-Bayan موت و قبر کا بیان سوال نمبر ُُُُُ 1: موت کسے کہتے ہیں؟ جواب :ہر شخص کی جتنی عمر مقرر ہے نہ اس سے کچھ گھٹے نہ بڑھے۔ جب وہ عمر پوری ہو جاتی ہے۔ تو ملک الموت (موت کا فرشتہ) یعنی حضرت عزرائیل علیہ السلام قبض روح کے لیے آتے ہیں اور اس کی جان نکال لیتے ہیں۔ اسی کا نام موت ہے۔ ...